مسکان دل و جان سے بلاول کی دلہنیا بننے کو تیار

ویب ایڈیٹر:

 

کراچی :   کپتان کے دیوانے بے شمار ہیں تو بلاول کے جان نثار بھی کم نہیں،  پپپلزپارٹی کے جلسے میں شرکت کے لیے بیتاب جیالی سنگر بلاول کے سنگ زندگی بِتانے کو بھی تیار ہے۔  کراچی کی دیوانی لڑکی سے ملوا رہے ہیں خرم فہد

 

مسکان اپنے خوابوں کے شہزادے سے شادی کی بھی امیدوار ہے۔۔۔  مسکان کا دعویٰ ہے کہ بلاول بھٹو کا جلسہ نئی تاریخ رقم کرے گا۔۔۔

کی

کو

سے

internet

battle

Injured

Tabool ads will show in this div