بلاول کی ایم کیو ایم پر تنقید

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو مل کر کام کرنے کی پیش کش کی ہے ۔ ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ بیس سال سے حکمرانی کررہی ہے سب جانتے ہیں کراچی کے ساتھ کیا ہوا ۔ شفاف انتخابات سے شہریوں کو آزادی مل جائے گی ۔ 

battle

galaxy

Tabool ads will show in this div