جب بلاول بھٹو کی زبان پھسل پڑی

ویب ایڈیٹر:

 

کراچی :  طویل تقریر کے دوران بلاول بھٹو زرداری کی زبان کئی بار پھسلی، ایک بار تو وہ وزیراعلی پنجاب کو وزیراعظم پنجاب بھی کہہ گئے ۔۔

 

پیپلزپارٹی کے جواں سال چیئرمین کی جذباتی تقریر میں تمام مخالفین کو رگڑا دیا گیا ۔ جوش کہیں، گرمی کہیں ، تھکاوٹ یا کچھ اور بلاول بھٹو کی زبان دوران تقریر کہیں کہیں پھسلتی بھی رہی۔

 

ایک مقام پر تو بلاول وزیراعلی پنجاب کو وزیراعظم پنجاب کہ گئے ۔  چیئرمین پی پی نے کئی بار تخت لاہور کے بجائے تخت شریف استعمال کیا۔ سماء

کی

Blast

battle

Tabool ads will show in this div