کراچی میں فی الحال بارش کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات

کراچی میں گزشتہ روز گرد آلود ہوائيں چلنے کے بعد بارش برسانے والا سسٹم شہر سے نکل گيا ہے۔

محکمہ موسميات کے چيف ميٹرولوجسٹ عبدالرشيد کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز چلنے والي گردآلود ہواؤں کا سلسلہ تھم گيا، اس لیے في الحال کراچي ميں بارش کا کوئي امکان نہيں۔

کراچی : آندھی اور مٹی کا طوفان، مختلف حادثات میں 4 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

شہر کا موسم آئندہ چند روز تک جزوي ابرآلود رہے گا جبکہ آنے والے دنوں ميں درجہ حرارت ميں اضافہ ہوگا۔

کراچی میں مئي اور جون کے مہينے گرم ہوں گے، جبکہ 7 مئي سے رمضان شروع ہونے کا امکان ہے، اسکے علاوہ ہيٹ ويو سے بچنے کيلئے ادارے رابطے ميں رہيں۔

karachi weather

Wind Storm

rain prediction

Tabool ads will show in this div