مستونگ، ٹرک اور وین میں تصادم، 11 افراد جاں بحق
بلوچستان میں مستونگ کے علاقے دشت میں ٹرک اور مسافر وین کے درمیان تصادم میں 11 افراد جاں بحق، جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ٹیموں کے مطابق حادثہ صبح کے وقت پیش آیا۔ لاشوں اور زخمیوں کو ڈي ايچ کيو مستونگ اور نواب غوث بخش ميموريل اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
یہ ابتدائی خبر ہے، مزید تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں۔
MASTUNG
Dasht
Balochistan accident
تبولا
Tabool ads will show in this div