بلاول کا نیا نعرہ منظر عام پر آگیا

ٹوئٹر کے نعرے سر عام لگنے لگے۔ بلاول بھٹو نے نوڈیرو میں تقریب سجائی۔ پھر پیار جتایا اور کراچی کو سندھ کے تاج کا کوہ نور قرار دے دیا۔ دیوالی کی مبارکباد دے کر ہندو برادری سے بھرپور یکجہتی کا اظہار بھی کیا۔

battle

Tabool ads will show in this div