اسلام آباد : کمسن بچی سے زیادتی کے الزام میں ایک شخص گرفتار
اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو ميں پولیس نے 2 سالہ بچی سے مبينہ زيادتی کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔
اسلام آباد کے علاقہ بہارہ کہو میں 2 سالہ بچی سے زیادتی کیخلاف درخواست پر پولیس نے کارروائی کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا، جس کا تعلق شانگلہ سے بتایا جاتا ہے۔
ڈاکٹرز کے مطابق بچی کا میڈیکل ہوگيا، رپورٹ کیلئے نمونے لاہور بھيجيں جائیں گے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ رپورٹس کی روشنی میں مزید کارروائی کی جائے گی۔
Girl Rape
Accused Arrest
تبولا
Tabool ads will show in this div