ویڈیو: مہوش حیات کی اداکاری تو دیکھی ہوگی، گلوکاری بھی سن لیں

Apr 15, 2019

مہوش حیات نے اپنی اداکاری لوہا تو منوایا ہی ہے اور اس کا ثبوت حالیہ دنوں میں ان کو ملنے والا صدارتی ایوارڈ ہے مگر کیا اداکاری کی طرح مہوش آواز کا جادو بھی جگاتی ہیں یہ ایک بالکل نئی بات ہے۔

 

سماء ٹی وی کے مارننگ شو ’نیا دن‘ میں مہوش حیات نے دل کے پھپھولے پھوڑے اور میزبانوں کی خواہش پر گانا بھی سنایا۔ آپ بھی سن لیجئے

LIFE STYLE

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div