سائیں تو سائیں،سائیں کی نیند بھی سائیں

اسٹاف رپورٹ

تھر  پارکر :  تھر میں قحط کے حقائق سماء پر آئے تو حکومت جاگنے پر مجبور ہوگئی، کام تو شروع کردیا گیا، لیکن سائیں کہ نیند ہے کہ ٹوٹ کر بھی ٹوٹ نہ پائی،  نیند ٹوٹ گئی ،، حکمراں حرکت کرنے پر مجبور ہوئے، شاہ جی امداد کیلئے چلے ، لیکن نگر پارکر پہنچے، اب یہ عمر کا  تقاضا بنا یا سفر کی تھکان، پھر آنکھ لگ گئی۔

کی

sargodha

kotli

Tabool ads will show in this div