مشتاق احمد نے ایشین ایوارڈ پاکستانی قوم کے نام کر دیا
سابق کرکٹر ليگ اسپنر مشتاق احمد نے لندن ميں ايشين ايوارڈ وصول کرتے ہوئے ايوارڈ پاکستاني قوم کے نام کر ديا۔
لندن ميں منعقدہ تقريب ميں مشتاق احمد نے ايوارڈ وصول کرنے کے بعد کہنا تھا کہ ميرے سر پرعمران خان کا ہاتھ نہ ہوتا تو شايد کرکٹ نہ کھيل پاتا۔
The pride of Pakistan and one of the most sought after coaches in the world, @Mushy_online speaking on the prestigious ceremony of #AsianAwards. In this video he is sharing a memory of his mentor, the great Imran Khan. #SayaCorporation #PakistanZindabad pic.twitter.com/jKvZi84P0i
— Saya Corporation (@SayaCorps) April 13, 2019
مشتاق احمد نے کہا کہ قوم اور ماں باپ کي دعاؤں سے ايوارڈ حاصل کيا، میں ايوارڈ پاکستاني قوم کے نام کرتا ہوں۔
لندن ميں ہرسال مختلف شعبوں ميں نماياں کارکردگي دکھانے والي شخصيات کو انکي خدمات پر ايوارڈز سے نوازا جاتا ہے۔