سابق صدر آصف علی زرداری 9 جنوری کو احتساب عدالت میں پیش ہونگے

اسٹاف رپورٹ


اسلام آباد : سابق صدر آصف زرداری 9 جنوری کو کرپشن ریفرنسز میں احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔


سابق صدر کے وکیل کے مطابق عدالت نے کرپشن ریفرنسز میں آصف زردای کو آئندہ سماعت پر طلب کر رکھا ہے۔


سابق صدر کے خلاف آے ار وائی گولڈ ریفرنس، ایس جی ایس، کوٹیکنا، پولو گراؤنڈ اور ارسس ٹریکٹرز ریفرنسز کی سماعت کی جائے گی۔


پولو گراؤنڈ کیس میں سابق صدر پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے کارروائی 9 جنوری کو عمل میں لائی جائے گی۔ سماء

میں

کو

birthday

explosion

helps

european

warrant

Tabool ads will show in this div