واہگہ حملہ، کئی خاندان اجڑ گئے
واہگہ بارڈر خود کش حملے میں سمندری کے ايک ہی خاندان کے 8 افراد بھی لقمہ اجل بن گئے، اہل خانہ شدت غم سے نڈھال ہيں، ايک اور خاندان کے 6 افراد بھی نشانہ بنے، بدقسمت خاندان چھٹی کے روز سیر کرنے واہگہ بارڈر آئے تھے، تفصیلات اس رپورٹ میں
gifts
spent
تبولا
Tabool ads will show in this div