لاہور میں تین روزہ پی ایف ڈی سی فیشن ویک کا آغاز

لاہور ميں تين روزہ پي ايف ڈي سي فیشن ويک اپني پوري آب و تاب کے ساتھ شروع ہوگيا، فيشن ويک کے پہلے روز پانچ ڈيزائنرز نے اپنے ملبوسات کي ويسٹرن کليکشن نمائش کے لئے پيش کي ۔

لاہور ميں سجے فیشن ويک کے پہلے ہي روز حسيناوں کے جلووں اور مغربي پہناووں نے سماں باندھ ديا ۔

خوبرو ماڈلز ديدہ زيب پہناوے زيب تن کرکے ريمپ پر جلوہ گر ہوئيں ۔۔۔ تو ديکھنے والے ديکھتے رہ گئے۔

آرٹ، کلچر اور فیشن کے شعبوں کےلئے ٹاسک فورس کے قیام کی منظوری

فيشن شو ميں ماڈلز نے سياہ چشمے پہن کر ڈيزائنرز کے ملبوسات کي نمائش کي تو ريمپ پر رنگوں کي بہار امڈ آئي ۔

فيشن کے اس میلے میں فیشن کا جدید انداز اور خوبصورت ناریوں کی ادائیں سب کو بھا گئیں۔

انٹرٹینمنٹ

LIFE STYLE

PFDC

PFW

Fashion Pakistan Week 2019

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div