ویڈیو : فیصل مسجد میں امام کعبہ کی امامت میں نماز جمعہ کے روح پرور مناظر
فیصل مسجد میں امام کعبہ ڈاکٹر عبداللہ عواد کی امامت میں نماز جمعہ کی ادائیگی، بڑی تعداد میں شہریوں ک شرکت کڑے سیکورٹی انتظامات کئے گئے، امام کعبہ کی امامت میں نماز پڑھنے والے شہریوں کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ رہا۔ اسلام آباد سے ذوالقرنین اقبال کی رپورٹ