دشمن جان لیں،واہگہ کی فضائیں ہمیشہ پاکستان زندہ بادکےنعروں سےمعطررہینگی

ویب ایڈیٹر:

 

لاہور :    دہشت گردی ہار گئی ۔۔ جیت گیا پاکستان ۔۔۔ سانحہ واہگہ بارڈر کے ایک روز بعد ہی سیکڑوں پاکستانیوں نے پرچم اتارنےکی تقریب میں پہلے سے زیادہ جوش و جذبے کےساتھ شرکت کی ۔۔ اور سفاک قاتلوں کو کرارا جواب دیا۔۔۔ لاہور سے ضیاءالرحمان کی رپورٹ ۔۔

کی

internet

Tabool ads will show in this div