سبیل والے ننھے

ايک زمانہ تھا جب محرم آتے ہی گلی محلوں ميں سبيليں سج جايا کرتی تھيں، ليکن بدلتے وقت کے ساتھ يہ روايت ختم ہوتی جارہی ہے تاہم اب بھی ايسے لوگ ہيں جو اس روايت کو برقرار رکھے ہوئے ہيں، گھر کی دہليز پر رنگ برنگے کاغذی پھولوں سے سجی سبيل پر رکھے مٹکے سے پياسوں کو پانی پلاتے عزير کی داستان آپ بھی سنیں

Tabool ads will show in this div