راولپنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ،پروفیسرعمرانی جاں بحق

ویب ڈیسک:
راول پنڈی : راول پنڈی میں علی الصبح نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے حشمت کالج کے پروفیسر عمرانی جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق راول پنڈی میں فاروق روڈ پر مسلح موٹر سائیکل سوار ملزمان نے حشمت علی کالج کے پروفیسر عمرانی پر فائرنگ کردی، جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی طلباء مشتعل ہوگئے اور احتجاج شروع کردیا۔ پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردیں۔ جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے، اور لاش پوسٹمارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردی گئی۔ سماء

میں

کی

MQM

karzai

Tabool ads will show in this div