خان پور میں راجاؤں کی حویلیاں اداسی کا شکار
آپ نے حویلیاں تو بہت دیکھی ہونگی لیکن آج چلتے ہیں چوراسی دیہات کے ہزاروں باسیوں کے ہاتھوں سے بننے والی حویلی باغپور ڈھیری، کئی دہائیوں تک جس میں عدالت بھی لگتی رہی، اب اس دیار کا احوال کیا ہے۔ خانپور سے عابد علی کی رپورٹ
khan pur
تبولا
Tabool ads will show in this div