ویڈیو: دو مختلف سانحات پر دو وزرائے اعظم کا ردعمل کیا تھا

انصاف کسے کہتے ہيں۔ احساس ذمہ داری کیا ہوتا ہے۔  دو ملکوں کے دو بڑے سانحات میں دو مختلف طرح کے ردعمل دیکھنے میں آئے۔ سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد کیوی وزیراعظم اور سانحہ ساہیوال کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کیا کیا۔ دونوں کا موازنہ دیکھئے سما ٹی وی کے اس یہ رپورٹ

IMRAN KHAN

Jacinda Ardern

Christchurch terror attack

Tabool ads will show in this div