کرایوں میں کمی کا صرف اعلان ہوا، عمل نہیں

کراچی میں ٹرانسپورٹرز نے دل پر جبر کرکے کرائے کم کرنے کا اعلان تو کر دیا۔ لیکن ریلیف غریبوں کے نصیب میں کہاں۔ مسافر شکایتیں کر رہے ہیں کہ کرایوں میں کمی نہیں ہوئی۔ وارے نیارے ہوئے ہیں تو صرف موٹر والوں کے۔ محمد سلمان کی رپورٹ۔

burger

Karan Johar

spaceship

Tabool ads will show in this div