تہران نےہرمشکل گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا، ایرانی وزیرداخلہ

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر
اسلام آباد: ایران کے وزیر داخلہ مصطفٰی نجار نے کہا ہے کہ تہران نے پاکستان کا ہر مشکل گھڑی میں ساتھ دیا ہے اور آئندہ بھی دیتے رہیں گے۔
اسلام آباد میں وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک کے ساتھ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ایرانی وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ایران کے مفادات مشترکہ ہیں۔۔۔۔پاکستان کو کھبی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
 ان کا کہنا تھا کہ  ایران نے سیلاب زدگان کے لئےدس کروڑڈالز کی امداد دی ہے۔۔۔ اور مستقبل میں مزید امداد بھی دی جائے گی ۔۔۔اس موقع پر وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا کہ درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لئے امت مسلمہ کا متحد ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ایران نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے

میں

کا

وزیرداخلہ

nukes

sudan

sharjah

crew

kuwait

Tabool ads will show in this div