پی ٹی آئی نے اقبال کی شاعری کا حشر نشر کردیا

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر:

 

رحیم یار خان :  پاکستان تحریک انصاف کا سونامی آج رحیم یار خان سے ٹکرا رہا ہے، آج نو  نومبر ہے اور اقبال کا یوم پیدائش بھی ۔

 

اقبال کا یوم پیدائش  اور رحیم یار خان میں کپتان کا جلسہ، کپتان کے متوالوں نے اقبال کے مومن کی نگاہ بدل دی۔ اسٹیج پرلکھے اقبال کے شعرمیں نگاہ مومن،نگاہیں مومن ہوگئیں۔ سماء

کی

کا

نے

kremlin

Tabool ads will show in this div