کھلاڑی کا بیٹا بھی کھلاڑی ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے بيٹے کي گھرميں کرکٹ کھيلنے کي ويڈيو سوشل ميڈيا پر ڈال دي، ساتھ ہی لکھا کہ عبد اللہ اور ميرے رنز کيلئے بھاگنے کا انداز ايک جيسا ہے۔ ویڈیو دیکھیں

 

son

Tabool ads will show in this div