این ای ڈی یونیورسٹی کے طلبہ نے الیکٹرک ریسنگ کار تیار کرلی
کراچی میں قائم این ای ڈی یونیورسٹی کے طلبا نے الیکٹرک ریسلنگ کار تیار کرلی ہے جس کو رواں سال دسمبر میں آسٹریلیا میں ہونے والی ایک تقریب میں نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔ اس تقریب میں ریسلنگ کار بنانے والے طلبہ و طالبات کی پوری ٹیم شریک ہوگی اور اس کے بارے میں مکمل معلومات فراہم کرے گی۔ تفصیلات کے لیے ویڈیو دیکھئے۔