کینسر کی مریضہ بن کر ہزاروں پاؤنڈ بٹورنے والی برطانوی ’صبا‘ پکڑی گئی

پاکستان میں صبا اکثر اسپتال سے لوگوں کو مسیج کرکے ایزی لوڈ کی درخواست کرتی رہتی ہے مگر ایک برطانوی خاتون شاید صبا کا آئیڈیا چوری کرکے اسے نئی بلندی پر لے گئی ہے۔ یا یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ صبا نے ان برطانوی خاتون کا آئیڈیا چوری کرکے ایزی لوڈ کیلئے استعمال کیا۔ آئیڈیا جس کا بھی ہو، جعلسازی آخر کب تک چلے گی۔ برطانوی تحقیقاتی اداروں نے خاتون کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے جس نے کینسر کی بیماری کا ڈھونک رچا کر شہریوں سے ہزاروں پاؤنڈز بٹورے۔ تفصیلات دیکھئے دیکھئے اس ویڈیو میں