اسکول سے بھاگے بچے پی ٹی آئی کے جلسے میں پہنچ گئے
اسٹاف رپورٹ :
ننکانہ صاحب : تحریک انصاف آج ننکانہ صاحب کے گرونانک ہائی اسکول میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، کئی بچے اسکول جانے کے بجائے جلسہ گاہ پہنچ گئے ہیں، اسی بارے میں مزید بتارہے ہیں سما کے نمائندے ضیاء الرحمان