وزیراعظم کے اسٹائل
وزیراعظم نواز شریف لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خاصے خوشگوار موڈ میں نظر آئے، بار بار مختلف انداز اپنائے، ان کے ہاتھ مسلسل حرکت میں رہے اور جاتے جاتے قہقہہ بھی لگایا، یہ رپورٹ آپ بھی دیکھیں۔
Get the latest news and updates from Samaa TV