نارتھ ناظم آباد قلندری چوک کے نالے میں ڈوب کر 3 بچے جاں بحق 1 کو بچالیا گیا
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد قلندری چوک کے نالے میں چار بچے گرگئے ہیں ۔
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد قلندری چوک کے قریب نالے ميں دوبنے والے چار بچوں میں سے دو کی لاشیں نکال لی گئی ہیں ۔
ایس ایچ اوشاہراہ نور جہاں کے مطابق بچوں کی تلاش کیلیے ریسکیوآپریشن جاری ہے ، ایس ایچ او راؤظہیر کا کہنا تھا کہ نالےمیں ڈوبنے والے بچے مبينہ طور پرکچرا چننے کاکام کرتے ہیں۔
پولیس کے مطابق نالے ميں گرنے والے تین بچے کي لاش نکال لي گئي ، ڈوب کر جاں بحق ہونے والے بچوں کي تعداد 3 ہوگئي۔
پولیس نے بتایا کہ چاربچے نالے ميں ڈوبے تھے، ايک کو فوري طور پربچاليا گیا تھا۔
NORTH NAZIMABAD
child drown
تبولا
Tabool ads will show in this div