سات سالہ بچی سحر بتول کے قاتل اب بھی آزاد
اسٹاف رپورٹ
کوئٹہ : کوئٹہ میں سات سالہ بچی کے قاتلوں کو اب تک منظرعام پر نہیں لایا گیا۔ حکمراں جماعت کی ایم پی اے ماروی میمن کا دعویٰ دکھی والدین کیلئے خواب ہی بن کر رہ گیا جو اب تک انصاف کے منتظر ہیں۔
سات سالہ سحر کو دو ہفتے پہلے کوئٹہ کے علاقے زرغون روڈ پر زیادتی کی کوشش کے دوران مزاحمت پر گلادباکر قتل کردیا گیا تھا۔ والدین کا کہنا ہے کہ قاتلوں کو سزا ملنے تک وہ بےچین ہی رہیں گے۔ رپورٹ کررہے ہیں محمد عاطف۔
کے
Edhi
Hayatabad
Amnesty International
تبولا
Tabool ads will show in this div