ناپاک دہشتگردمساجد کوبھی مذموم کارروایئوں کیلئے استعمال کرتے تھے
اسٹاف رپورٹ
میر علی : شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں نے مقدس مقامات کو بھی مذموم کارروایئوں کے لیے استعمال کیا ، میران شاہ کے آدم خور بازار کی گلپہ خیل مسجد میں کیا گل کھلائے جا رہے تھے ، چلتے ہیں مسجد کے نیچے بنی بُھول بھلیوں میں جہاں غریدہ فاروقی رازوں سے پردہ اٹھا رہی ہیں۔ سماء