مونچھیں ہوں تو الٰہی بخش جیسی!
آپ کو ملواتے ہیں راجن پور کے الٰہی بخش سے جسے دیکھ کر آپ بالی ووڈ کے نتھو لعل کو بھول جائیں گے اور کیوں نہ بھولیں آخر الٰہی بخش کی مونچھیں 220 سینٹی میٹر کی جو ہیں، یقین نہیں آتا تو خود ہی دیکھ لیجئے۔