اینکر بننے کی خواہش، سماء نے بارہ سالہ ماہ نور کی سن لی

اسٹاف رپورٹ


کراچی   :   کراچی میں فائرنگ کانشانہ بننے والے فہیم کی بارہ سال کی ماہ نور کی نیوز اینکر بننے کی خواہش سماء نے پوری کردی۔

دس سال پہلے فائرنگ کانشانہ بننے والے فہیم معذور ہوکر بستر سے جالگے۔ ان کی بارہ سال کی بیٹی ماہ نور کی خواہش تھی کہ وہ نیوز اینکر بنے، جسے سماء کے مارننگ شو صبح سویرے سماء کے ساتھ نے پورا کردیا اور ماہ نور کو ایک دن کے لیے سماء پر نیوز اینکر بننے کا موقع دے دیا۔ سماء

کی

Edhi

نے

pilgrims

decade

horse

Tabool ads will show in this div