شریف خاندان میں پھوٹ پڑ چکی، شیخ رشید کا دعویٰ

وزير ريلوے شيخ رشيد کہتے ہيں معلوم نہيں حمزہ شہباز کس بات کے ليڈر بنے ہوئے ہيں، ميرے گھر پوليس آتی تھی تو ساتھ جانے کیلئے بيگ پہلے سے تيار ہوتا تھا۔ نمائندہ سماء سے بات چيت کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کيا کہ شريف خاندان ميں پھوٹ پڑچکی ہے۔ تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھیں۔

PTI

IMRAN KHAN

SHARIF FAMILY

HAMZA SHEHBAZ

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div