پاکستان کا ایف 16 طیارہ گرانے کا بھارتی دعویٰ بے نقاب ہوا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فتح ہمیشہ سچ کی ہوتی ہے اور یہی بہترین پالیسی ہے، جنگی جنون کے ذریعے انتخابات جیتنے کی بھارتی جنتا پارٹی کی کوشش الٹی پڑگئی۔

سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ’’ٹوئٹر‘‘ پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستانی ایف 16 طیارہ گرانے کا بھارتی دعویٰ بھی بے نقاب ہوگیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ امریکی دفاعی حکام نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی فضائی بیڑے میں کوئی ایف 16 کم نہیں ہوا۔

PM IMRAN KHAN

India Election

F-16 aircraft

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div