مال مفت اور دل بے رحم ہو تو ایسا ہی ہوتا ہے

اسٹاف رپورٹ

 

فیصل آباد :   مفت مال کو دیکھ کر کسی کو دل نہیں مچلتا، فیصل آباد میں توعوام کا دماغ گھوم گیا،معاملہ ہی ایسا تھا،مال مفت دل بے رحم، یہاں تو بھوک میں کھانا مفت ملے تو لوگ تنبو ساتھ لے جاتے ہیں ،ادھر تو ہیلمٹ مل رہے تھے اور وہ بھی فری ،کہتے ہیں نہ کہ مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے، ویڈیو دیکھیں۔ سماء

اور

Economy

sargodha

MH370

Narendra Modi

Injured

laila

Tabool ads will show in this div