عمر کوٹ میں نقل مافیا کی کارستانیاں، نویں دسویں جماعت کے پرچے آؤٹ

عمرکوٹ میں نقل مافیا کا راج ہے۔ نویں دسویں جماعت کے پرچے وقت سے پہلے آؤٹ ہوگئے۔

میرپورخاص بورڈ کے زیراہتمام نویں اور دسویں کے امتحانات جاری ہیں ۔ عمر کوٹ میں بھی نقل مافیا کا دور دورا ہے۔ سوشل ميڈيا پر پرچے وائرل ہوگئے۔

 نویں جماعت کا سندھی اور میٹرک کا اردو کا پرچہ وقت سے پہلے آؤٹ ہوگیا۔ تحصیل کنری میں پرچہ واٹس ایپ کے ذریعے وائرل ہوا۔ امتحانی مراکز کے باہر نقل مافیا سرگرم ہے لیکن انتظامیہ بے بس دکھائی دیتے ہے۔

Sindh Education System

Tabool ads will show in this div