چھ شاہکاروں میں سے، ایک قلعہ روہتاس

اسٹاف رپورٹ

 

اسلام آباد :    اسلام آباد سے ایک سو نو کلومیٹرکے فاصلے پر ضلع جہلم کے قصبے دینہ کے قریب ساڑھے چار صدیوں پرانا، قلعہ روہتاس مسلم فن تعمیر کا حسین شاہکار ہے ۔  قلعہ روہتاس، عالمی ثقافتی ورثے میں شامل پاکستان کے چھ شاہکاروں میں سے ایک ہے۔  قلعے کی دلکش فن تعمیر اور سیاحوں کی دلچسپی پر دیکھتے ہیں جہلم سے ریحان شیخ کی رپورٹ!

میں

ایک

kidnap

Tabool ads will show in this div