سارک کانفرنس، نیپال ثقافتی رقص
دلفریب رقص، رنگین ماسکس، نیپالی ملبوسات کی سج دھج، سارک سربراہان کی بیگمات کی خاطر تفریح کا بھرپور بندوبست کیا گیا، سارک سربراہ کانفرنس کے آخری روز سربراہان مملکت کی بیگمات کیلئے خصوصی ثقافتی شو منعقد ہوا، آپ بھی لطف اندوز ہوں۔