سارک کانفرنس کے یادگار لمحات

سربراہان مملکت اسٹیج پر یکجا ہوئے، تصویریں بنیں، مسکراہٹوں کے تبادلے ہوئے، ایک دوسرے سے ہاتھ ملائے گئے، سارک سربراہ کانفرنس کے اختتام پر نواز شریف اور نریندر مودی کی مختصر ملاقات ہوئی، جس سے آخری لمحات یادگار بن گئے، آپ بھی دیکھیں۔

Abbottabad

pietersen

Tabool ads will show in this div