آرکائیو
»
اداکارہ صنم جنگ کی بہن کی منگنی ، تصاویر سوشل میڈیا پر
اداکارہ صنم جنگ کی شادی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر کئی دن تک تہلکہ مچائے رکھا اور اب ان کی بہن کی منگنی کی تصاویر نے دھوم مچا رکھی ہے۔
صنم جنگ کی بہن آمنہ جنگ کی منگنی گزشتہ دنوں ہوئی جس کی تصاویر سامنے آئیں تو انٹرنیٹ صارفین اس خوبصورت جوڑی کے لیے نیک تمناﺅں کا اظہار کرتے نظر آئے ۔
منگنی کی تصاویر خود اداکارہ صنم جنگ نےاپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیں ۔




انٹرٹینمنٹ
engagement
Sanam jhung
تبولا
Tabool ads will show in this div