لاہور میں فرنیچر کی رنگا رنگ نمائش
لاہور میں فرنیچر کی رنگا رنگ نمائش سجائی گئی جس میں لوگوں نے خوب دلچسپی لی ۔ نمائش میں جہاں چترالی ثقافت کے رنگ نظر آئے وہیں پنجاب کے ہنرمندوں کا فن بھی ۔ شہریوں کو خوب بھایا ۔ رپورٹ کر رہے ہیں محمد قربان ۔
Get the latest news and updates from Samaa TV