رانا ثناء اور محمود الرشید آمنے سامنے

سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ کہتے ہیں فيصل آباد واقعے کی فوٹيج پی ٹی آئی نے تيار کرائی تھی ليکن پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود الرشید نے يہ الزام مسترد کرديا، انہوں نے چیلنج دیا کہ فوٹیج جھوٹی ثابت ہوجائے تو وہ ہر سزا کیلئے تیار ہیں، دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے پر کيا الزامات لگائے جانتے ہيں اس رپورٹ ميں۔

weapons

temple

Tabool ads will show in this div