تاجر اور ٹرانسپورٹرز پریشان

کراچی کی تاجر برادری نے تحريک انصاف کے احتجاج کے موقع پر سيکيورٹی کے مناسب انتظامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ ٹرانسپورٹرز نے گاڑيوں کو سڑکوں پر لانے کا فیصلہ شہر کی صورتحال سے مشروط کرديا، پی ٹی آئی کے احتجاج کا شہر قائد پر کیا اثر ہے جانتے ہیں اشرف خان کی رپورٹ میں

row

Tabool ads will show in this div