غربت زندگی کی راہ میں حائل ہوگئی
اسٹاف رپورٹ
کراچی : غربت اور بیماری کا ساتھ ساتھ سامنا کرنا کتنا مشکل ہے یہ کوئی ڈیڑھ سال کی ایمن کے والدین سے پوچھے۔ ننھی پری ہڈیوں کی پیدائشی بیماری میں مبتلا ہے۔ ماں باپ مہنگے علاج کیلئے رحیم یار خان سے کراچی کے چکر لگا لگا کر ہلکان ہو رہے ہیں۔ رپورٹ کر رہی ہیں ماہ رخ صدیقی۔
میں
کی
Vidya Balan
rulers
تبولا
Tabool ads will show in this div