بیگ اٹھائے بچے اسکول نہ جا سکے

ویب ایڈیٹر :

 

لاہور : سونامی کا لاہور میں پڑاؤ ڈل گیا ہے، پلان سی کے تحت احتجاج، جالؤ گھیراؤ اور شہر بند کروانے کا سلسلہ جاری ہے۔

لاہور کی بیشتر اہم شاہراہیں بند ہونے کی وجہ سے بچے اسکولوں کو نہیں پہنچ سکے  اور  وہ سخت سردی میں راستے کھلنے کے انتظار میں ابھی تک ان رکاوٹوں کے پاس موجود ہیں ۔
اسکول یونیفارم پہنے اور بیگ اٹھائے ان بچوں سے بات کی ہے سماء کی نمائندہ ثمن اقبال نے ، آئیے دیکھتے ہیں۔

اس موقع پر میڈیا سے گفت گو میں والدین کا کہنا تھا کہ بچوں کے پیپرہو رہے ہیں،اسکول کے راستے بند نہ کیے جائیں، دوسری جانب پنجاب یونی ورسٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ
پنجاب یونیورسٹی میں معمول کی تدریسی سرگرمیاں جاری ہیں، ایل بی بی پارٹ تھرڈ کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہو رہے ہیں، امتحانی مراکز میں طلباء کی حاضری پوری ہے۔ سماء

اسکول

offers

جا

ISPR

Tabool ads will show in this div