دس سالہ ساحبان کی لاش گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا

اسٹاف رپورٹ


پشاور: سانحہ پشاور نے ان گنت المناک داستانیں رقم کی ہیں، دس سالہ ساحبان کی لاش گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا۔

ہرآنکھ اشکبارہے، سانحہ پشاورنے سینکڑوں ماؤں کی گود اجاڑدی، پشاورنوتھیا کا رہائشی سترہ سالہ ساحبان بھی علم کی پیاس بجھانے سکول گیا لیکن اسے کیا معلوم تھا کہ یہ اسکی زندگی کا آخری دن ہوگا، ساحبان کا زخمی بھائی اور اس کے دوست شایدہی اس غم کوکبھی بھلا سکیں۔

ساحبان کے والد کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے ان کا لخت جگرچھین لیا۔ سانحہ پشاورنے ننھے ذہنوں کو جنجھوڑکررکھ دیا ہے، ان کا یہی سوال ہے کہ آخر انہیں کس بات کي سزا ملی؟؟؟۔ سماء

کی

Edhi

sargodha

umpire

Tabool ads will show in this div