آرکائیو
»
ارے ارے ارے۔۔۔اتنی بڑی چھپکلی کے ساتھ سیلفی؟؟
ارے یہ کیا؟ ٹینس کورٹ میں اتنی بڑی چھپکلی، جی ہاں یہ مذاق نہیں حقیقت ہے۔
میامی میں ہونے والا ٹینس کا مقابلہ اس وقت مزید دلچسپ بن گیا جب کورٹ میں اچانک سے ایک بڑے سائز کی چھپکلی آگئی۔ ميامي کے ٹينس کورٹ پر بن بلائے مہمان کي آمد پر تمام جانب سے لوگوں نے موبائل کیمرے اٹھا کر تصاویر بنانی شروع کردیں۔
Iguana ? Alarm in Key Biscayne! ?? #Tennis #MiamiOpen RT @alcalejon: Best of Iggy, the iguana @MiamiOpen. pic.twitter.com/aTM3Pq1aXz
— Zyankali (@TPSchop) March 23, 2017
مينز ڈبلز مقابلے کے دوران جنگلي چھپکلي کے آنے سے ميچ روکنا پڑ گيا۔ اس دوران کھلاڑی نے بھی اپنا موبائل اٹھا کر چھکلی کے ساتھ سیلفی لی۔

سال 2017 میں پیش آنے والے اس واقعہ کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر خوب ریٹنگ حاصل کی تھی۔