پاکستان میں آج ’’ارتھ آور‘‘ منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’ارتھ آور‘‘ منایا جا رہا ہے جبکہ اس حوالے سے 8 بجکر 30 منٹ پر تمام روشنیاں تھوڑی دیر کےلیے بند کی گئیں۔
پاکستان میں وزیر اعظم آفس سمیت تمام سرکاری اداروں میں بھی تمام غیر ضروری لائٹیں بجھائی گئیں۔
ارتھ آور مختلف ممالک میں 29 سے 31 مارچ تک منایا جا رہا ہے، اس سال ارتھ آور کی تھیم ’’رہنے کا طریقہ بدلو‘‘ رکھا گیا ہے۔
ارتھ آور تمام سرکاری اداروں میں منایا جا رہا ہے جس کے منانے کا مقصد زمین سے محبت کا اظہار ہے۔
PM house
world community
Earth Hour
lights off
تبولا
Tabool ads will show in this div