Technology

برقی آلات کی خطرناک شعاؤں سے بچاؤ کا طریقہ

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/03/Indoor-Plants-Isb-Pkg-30-03.mp4"][/video]

برقی آلات سے خارج ہونے والی شعاعیں انسانی صحت کیلئے بڑا خطرہ ہوتی ہیں مگر اس سے بچاؤ ممکن ہے۔

ٹیکنالوجی کے دورمیں الیکٹرانک ڈیوائسزکا استعمال مجبوری ہے مگر یہ ضرورتیں اور جدید سہولتیں ہی انسان کی دشمن ہوتی ہیں۔

موبائل فون، اے سی، مائیکرو وویو اوون اور دیگر برقی آلات سے خارج ہونے والی خطر ناک شعاعیں انسانی صحت کیلئے بڑے خطرے کا باعث ہوتی ہیں۔

طبی ماہرین کہتے ہیں کہ صرف گھر کو ہرا بھرا رکھنے سے ان شعاؤں سے بچا جاسکتا ہے۔

اسلام آباد کے رہائشی ہمایوں بنگش کا کہنا ہے کہ  جس کی فطرت سے دوستی ہو اسے بھلا بیماریوں سے کیا ڈرنا۔ ننھے پودے آکسیجن فراہم کرنے کے ساتھ  گھر کی خوبصورتی کو بھی چار چاند لگاتے ہیں۔

in door plants

Infrared rays

Tabool ads will show in this div