خزانہ لٹ گیا
حکومت کو عطیہ کئے گئے نوادرات کی کروڑوں روپے میں فروخت کا دھندہ سامنے آگیا، یہ انکشاف قیمتی نوادرات وطن کی نذر کرنیوالے معمر شہری نے کیا ہے، نوادرات کا خزانہ لٹنے کی کہانی رباب حسین کی زبانی۔
Get the latest news and updates from Samaa TV